اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںروس کا یوکرین پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک

روس کا یوکرین پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک

یوکرین پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔

ہنگامی امداد پہنچانے والے اداروں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔

یوکرینی وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے بتایا کہ کیف میں ہلاک ہونے والے 28 افراد میں ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے