اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںڈیلرز اور شوگرملز کا تنازع حل نہ ہوسکا، چینی کی سپلائی معطل

ڈیلرز اور شوگرملز کا تنازع حل نہ ہوسکا، چینی کی سپلائی معطل

ڈیلرز اور شوگرمل مالکان کا چینی خریدو فروخت پر تنازع حل نہ ہوسکا۔

 شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماء سہیل ملک نے واضح کیا ہے کہ ملز کی جانب سے مقررہ سرکاری قیمت 165 روپے فی کلو نہیں مل سکی۔ بازارمیں آج بھی چینی کی سپلائی معطل رہے گی۔

سہیل ملک نے کہا کہ شوگرملزمالکان نے وزارت پیداوار سے مل کر چینی برآمد  کردی ہے، 125 روپے والی چینی167روپے کلو باہر بیچی گئی، اب چینی بحران آیاہے تو ذمہ دار ڈیلرز کو قرار دیدیا گیا ہے، دو روز میں چھوٹی دکانوں پر بھی اسٹاک ختم ہوجائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے