اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںملائیشیا میں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کامیاب،...

ملائیشیا میں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کامیاب، ملائیشین وزیراعظم

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ملائیشیا میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات کامیاب ہوگئے،دونوں ملکوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔

ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم نے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی کا اعلان کریں گے جس کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے ہوگا۔

فریقین کےدرمیان براہ راست بات چیت ہوگی اور اپنے اختلافات گفت و شنید سے دور کریں گے۔۔ صدر ٹرمپ نے بھی دونوں ملکوں پر امن کے قیام کیلئے زور دیا تھا۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے