اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںپاکستان کی فضاوں میں چینی مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے

پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے

پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافربردارطیارے اڑان بھریں گے،ڈومیسٹک مسافرغیرمعمولی رعایت کا فائدہ اٹھاسکیں گے۔

چیئرمین نجی ائیرلائن حنیف گوہر نےکہا ڈومیسٹک ٹکٹس کی قیمت چالیس فیصد تک کم ہوں گی،ابتداء میں چینی پائلٹ ہی طیارے آپریٹ کریں گے،چینی طیارے قیمت میں ایئربس اوربوئنگ کے مقابلے میں آدھی قیمت پر ہے، مسافروں کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد تک کمی ہوگی۔

،سول ایوی ایشن ہمیں اجازت دینے کو تیار ہے،سول ایوی ایشن کاکہنا ہےکہ ہمیں چینی طیاروں پراعتراض نہیں ہے ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے