اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسبی: ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑا دیا گیا، بولان میل...

سبی: ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑا دیا گیا، بولان میل نشانہ بنی

سبی بختیار آباد اور ڈمبولی کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑادیا گیا۔

اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل نشانہ بنی، بولان میل کی بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ کی جانب جانے والی ٹریک کی کلئیرنس کا عمل جاری ہے، کلئیرنس کا عمل مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ کے بعد بولان میل کوروانہ کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے