جمعرات, جون 26, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے وفاقی وزرا خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطا تارڑ بھی ہمراہ وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے کابینہ اراکین کے ہمراہ استقبال کیاوزیر اعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم قراروزیر اعظم شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس متوقع ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے