پیر, اگست 4, 2025
ہومبلوچستانسریاب روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سریاب روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت عبدالرزاق ولد عبدالوحید قوم اچکزئی اور مہراللہ ولد رحمت اللہ قوم لانگو کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے