بدھ, اپریل 30, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںزیارت, سی ٹی ڈی اور فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

زیارت, سی ٹی ڈی اور فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

زیارت:زیارت کے علاقے چوتیرمیں انسداد دہشتگردی فورس(سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مسلح دہشتگردوں سے مقابلہ کیا، جس کے دوران سات دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تھا اور یہ مختلف دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے