بدھ, اکتوبر 28, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاسپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد افراد...

اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد افراد ہلاک

بارسلونا: اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ 

غیر ملکی  خبر ایجنسی نے اسپین میں پیش آنے والے حادثے میں اب تک 30 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حادثے میں ایک ٹرین آگے چلنے والی دوسری ٹرین کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ہسپانوی ریلوے آپریٹر کے مطابق حادثے کے بعد میڈرڈ سے جنوبی علاقے اندلس جانے والی ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!