ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
ہوماہم خبریںآئین کی بالادستی اور سیاسی استحکام کے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہو...

آئین کی بالادستی اور سیاسی استحکام کے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی اور سیاسی استحکام کے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی۔ 

لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیم اور صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کرنا ہوں گی اور حکومت کو نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے چاہییں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو ماضی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کے نوجوانوں کے خوابوں کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں، ہم نے اپنے دور میں پوری کوشش کی، لیکن ناکام ہو گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!