بدھ, اپریل 30, 2025
ہومبلوچستانارباب ابراہیم کاسی کی ٹریفک حادثے میں شہادت المناک سانحہ ہے، لشکری...

ارباب ابراہیم کاسی کی ٹریفک حادثے میں شہادت المناک سانحہ ہے، لشکری رئیسانی

کوئٹہ:سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے ارباب رب نواز کاسی کے جواں سال فرزند ارباب ابراہیم کاسی کی ٹریفک کے المناک حادثے میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں پسماندگان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ارباب ابراہیم کاسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا پسماندگان کو صبر وجمیل عطا فرمائے(امین)دریں اثنا نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، نوابزادہ میر رئیس رئیسانی ودیگر نے ارباب ہاؤس کلی احمد خانزئی جاکر مرحوم کہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے