منگل, اکتوبر 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات، منگچر سے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اور گن مین...

قلات، منگچر سے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اور گن مین سلمان لاپتہ

خالق آباد منگچر :قلات خالق آباد منگچر میں ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اور گن مین سلمان لاپتہ ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او خالق آباد پولیس علی اصغر نجی گاڑی میں تھانے سے معمول کی گشت کے لیے روانہ ہوئے تھے جن سے تاحال رابطہ نہیں ہوادونوں کو اغوا کیئے جانے کا خدشہ ہے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!