منگل, اپریل 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہیں‘ وائس فار بلوچ مسنگ...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہیں‘ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو 5809 دن مکمل ہوگئے، نصراللہ بلو چ

کوئٹہ:وائس فار بلوچ مسنگ پر سن کے چیئرمین نصراللہ بلو چ نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تنظیمی سطح پر ہم گزشتہ 16 سالوں سے جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف پرامن اور آئینی طریقے سے جدوجہد کرتے آرہے ہیں، لیکن افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ ریاستی ادارے اب بھی ملکی سلامتی کے نام پر جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کی ماورائے قتل کے سلسلے کو تسلسل سے جاری رکھے ہوئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو 5809 دن مکمل ہوگئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے