منگل, اگست 4, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار: شہزاد ٹاؤن شوخڑو میں فائرنگ، اسماء جتک کے والد جاں بحق

خضدار: شہزاد ٹاؤن شوخڑو میں فائرنگ، اسماء جتک کے والد جاں بحق

خضدار کے علاقے شہزاد ٹاؤن شوخڑو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مقتول اسماء جتک کے والد تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج سوشل میڈیا پر اسماء جتک کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!