سرسرداران سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ (X) پر کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) نے اپنے press conference میں کہا کہ” سردار ،نواب elite اپنے مراعات کے لیے بلوچستان کے حالات خراب کیے ہیں”۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں ان سرداروں کے نام بتاے جائیں ، اور کیا مراعات حاصل کیے۔

