جمعہ, جولائی 31, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںلسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2افراد جاں بحق

لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2افراد جاں بحق

کوئٹہ: 

ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!