جمعرات, جولائی 30, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمعصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت ٗ دہشتگردوں کو ہر...

معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت ٗ دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کیچ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت یہ شہداء کسی ایک قوم یا صوبے سے نہیں بلکہ پاکستان کے شہری تھے، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو نشانہ بنایا بلوچ روایات نہتے اور بے گناہ انسانوں کے قتل کی نہیں بلکہ عزت، مہمان نوازی اور بھائی چارے کی امین ہیں دہشتگرد پاکستان کے اتحاد، امن اور ترقی کے دشمن ہیں، ان کا کوئی تعلق بلوچ قوم سے نہیں معصوم پاکستانیوں کے خون سے کھیلنے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا پاکستان کے دشمن قومیتوں میں نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں، پوری قوم متحد ہو کر ان کے ناپاک عزائم ناکام بنائے گی دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!