پیر, جولائی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںحکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کےخلاف کارروائیاں تیز

حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کےخلاف کارروائیاں تیز

پولیس ذرائع کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں اور مختلف علاقوں سے 50 سے زائد افغان شہری ہولڈنگ کیمپ منتقل کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کوکیمپ سے افغانستان بھجوایا جائےگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارڈ ہولڈرخاندانوں کوبھی تحویل میں لےکرکیمپ منتقل کیا جائےگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے