اتوار, جولائی 5, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان حکومت کا شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا...

بلوچستان حکومت کا شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق فورس کے قیام پر 25 ارب روپے اخراجات آئیں گے  اور یہ فورس 6 ماہ میں فعال کردی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ فورس کےقیام تک مال بردار گاڑیوں کو قافلوں کی صورت میں پہنچانے کی تجویز ہے، مال بردار گاڑیوں کیلئے انشورنس نظام بھی متعارف کرایا جائے گا۔

حمزہ شفقات کا کہنا تھاکہ شاہراہوں پر جلائی گئی گاڑیوں کے معاوضے کا عمل تیز کیا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے