جمعرات, جون 18, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت بحال، پاکستانی...

تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت بحال، پاکستانی تاجروں کے لیے سرحدی تجارت کا راستہ دوبارہ کھل گیا

کوئٹہ:

پاکستانی تاجروں کے لیے تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ فعال کر دی گئی ہے۔

بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفر شروع ہوگیا۔

ویزا بحالی سے پاک ایران تجارتی روابط مزید مضبوط اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، طویل انتظار ختم ہونے پر تاجروں نے تجارتی ویزا بحالی کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا۔

مقامی تاجروں نے ویزا بحالی کو معیشت اور روزگار کے لیے بڑا مثبت قدم قرار دے دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے