پیر, جون 15, 2026
ہوماہم خبریںمردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید،آئی ایس...

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید،آئی ایس پی آر

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ آج معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہےکہ حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، سروسز چیفس اور مسلح افواج کے افسران وجوانوں نے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا بھی اظہار ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے