اتوار, مئی 24, 2026
ہوماہم خبریںڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4...

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ۔

پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، اٹل شریف میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے