پیر, اپریل 27, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنامعلوم افراد کا پشین حرمزئی پولیس چوکی پر حملہ، حوالدار نعمت اللہ...

نامعلوم افراد کا پشین حرمزئی پولیس چوکی پر حملہ، حوالدار نعمت اللہ شہید،

پشین میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید:

پشین کی تحصیل حرمزئی میں پولیس چوکی پر مسلح حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل حرمزئی کے علاقے کلی لمڑان میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، حملے میں حوالدار نعمت اللہ جامِ شہادت نوش کر گئے۔

واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے