بدھ, اپریل 15, 2026
ہوماہم خبریںکوئٹہ؛ اسپتال سے زیر علاج قیدی فرار، سیکیورٹی سب انچارج سمیت 5اہلکار...

کوئٹہ؛ اسپتال سے زیر علاج قیدی فرار، سیکیورٹی سب انچارج سمیت 5اہلکار معطل

کوئٹہ:

بی ایم سی اسپتال سے زیر علاج قیدی فرار ہونے کے معاملے پر فرائض میں غفلت برتنے پر سیکیورٹی انچارج، سب انسپکٹر منظور احمد سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق پٹواری تاج محمد کو لورالائی جیل سے علاج کے لیے لایا گیا تھا، ملزم تاج محمد قتل کے مقدمے میں گرفتار تھا۔

ڈی آئی جی لورالائی نے ایس پی کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔

پولیس کے مطابق اہلکاروں کے خلاف بروری تھانہ میں مقدمہ درج کر لیاگیا، فرار قیدی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی گئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے