پیر, مارچ 30, 2026
ہوماہم خبریںسیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے...

سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال پہنچ گئے، جب کہ کچھ جال لے کر آ گئے ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے