جمعہ, مارچ 20, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںزمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی...

زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم‏ نیتن یاہو نےکہا کہ زمینی فوج داخل کیےبغیر ایران حکومت کا تختہ نہیں الٹا جاسکتا، زمینی اقدام کیلئےکئی امکانات ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  نے عالمی میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ساؤتھ پارس پرحملہ اسرائیل نے کیا تھا تاہم ٹرمپ نے مزید حملوں سے روک دیا ہے، یہ بھی کہا کہ ٹرمپ کو اسرائیل نے حملوں پر مجبور کیا نہ کر سکتا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ایران کی میزائل سازی اور یورینیم افزودگی صلاحیت ختم کر دی، ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔

نیتن یاہو بولے ایران جنگ پر ٹرمپ اور میرے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، دو رہنماؤں کے درمیان اس سطح کی کوآرڈینیشن پہلے نہیں دیکھی گئی،ٹرمپ لیڈر ہیں اور میں ان کا اتحادی ہوں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے