جمعہ, مارچ 20, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ، ایرانیوں کو ہوشیار...

ٹرمپ کی ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ، ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دے دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ دیتے ہوئے ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دیا۔

امریکی صدر نے کہا ایران سے جنگ شطرنج کا ایک بڑا کھیل ہے اور ہم بہت ہوشیار لوگوں سے یہ شطرنج کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم انتہائی ذہین اور اونچے پیمانے کا آئی کیو رکھنے والے لوگوں سے نمٹ رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے