اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سیشن میں پہنچ گئے
نو منتخب ممبر اسمبلی خوشحال کاکڑ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی سیٹ پر آمد
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خوشحال خان کاکڑ کو گلے لگایا۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا خوشحال خان کاکڑ کو ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے محمود خان اچکزئی کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی ۔
وفاقی وزراء طارق فضل چوہدری اور رانا ثناء اللہ اپوزیشن لیڈر سیٹ پر گئے
قومی اسمبلی کاروائی کے دوران رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری کی اپوزیشن لیڈر سے سرسری ملاقات

