منگل, مارچ 3, 2026
ہوماہم خبریںکراچی: امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11...

کراچی: امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا شہری سول ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھا۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق اس وقت سول ٹراما سینٹر میں مزید 4 زخمی زیرِ علاج ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے