بدھ, فروری 25, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںچین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف...

چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین

پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکایت ہے۔

 جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو  کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا پاکستان اور چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکوہ ہے کہ افغان سرزمین ان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔

دوسری جانب سابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سینیٹ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خلاف قرارداد کی منظوری کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ قرار داد صحیح وقت پر پاس ہوئی ہے کیونکہ مودی آج اسرائیل کے دورے پر جا رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے