منگل, فروری 24, 2026
ہوماہم خبریںجنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا

جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے شریف خان کوٹ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ دھماکے سے اسکول کے 2 کمرے، باتھ رومز اور گیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔

واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے