پیر, فروری 23, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںروسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی: زیلنسکی

روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ روسی صدر کو روکنے کا واحد طریقہ بھرپور فوجی اور معاشی دباؤ ہے، پیوٹن یوکرین پر ہی نہیں رکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیوٹن کو روکنا، انہیں یوکرین پر قبضہ نہ کرنے دینا پوری دنیا کے لیے فتح ہو گی۔

دوسری جانب یوکرین کے علاقے اوڈیسہ پر روسی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے