بدھ, فروری 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں جاری آپریشن اور حکومتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پنجاب کی...

بلوچستان میں جاری آپریشن اور حکومتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پنجاب کی ہر ممکن معاونت حاضر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

بلوچستان میں جاری آپریشن کیلئے یا حکومت کو درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے پنجاب کے وسائل اور جس قسم کی خدمات ہیں حاضر ہیں، میں بلوچستان کے عوام کیلئے کچھ کرسکوں تو مجھے بہت خوشی ہوگی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات

مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے