ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںشہید ہونے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں، ان کی قربانیوں...

شہید ہونے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں، ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: محسن نقوی کی بلوچستان حملوں کی سخت مذمت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان می ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور حملے ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ شہید ہونے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہادر سپوتوں نے جان دے کر دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے