جمعہ, جنوری 30, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی...

سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔

کوئٹہ گرینڈ الائنس کے مطالبات کی عدم منظوری اور ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچے سڑکوں پر آگئے۔ ڈسپریٹی ریڈکشن الاﺅنس اور دیگر مطالبات کے لیے کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں سے خواتین اور بچوں کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاءنے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے گرفتار ملازمین کی فوری رہائی اور گرینڈ الائنس کے مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے