پیر, جنوری 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمعیاری تعلیم سے بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، میر سرفراز بگٹی...

معیاری تعلیم سے بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، میر سرفراز بگٹی کا عالمی یومِ تعلیم پر پیغام

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی یوم تعلیم کے موقع پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام

انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے تعلیم کے فروغ کا عزم دہرانے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے پر بلوچستان کی عوام سے وعدہ ہے کہ صوبے کا کوئی سرکاری اسکول بند نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کا کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں ہوگا، تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وسائل کی کمی کے باعث بلوچستان کا کوئی قابل بچہ اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

معیاری اور کارگر تعلیم کے ذریعے بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے