کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پرندے فروخت کرنے والے دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ
فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس
سریاب روڈ برمہ ہوٹل نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ سے احمد جان ولد محمد ایاز قوم سرپرہ ساکن کردگاپ موقع پر شہید ،پولیس

