الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان اسمبلی کے 7 اراکین کی رکنیت معطل کردی
صوبائی وزررا فیصل جمالی ‘ بخت محمد کاکڑ کی اسمبلی رکنیت معطل
پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے
ملک نعم بازئی ‘ زرک مندوخیل ‘ شافعہ ‘ اور ظفراللہ زہری کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے
گوشوارے جمع کرانے تک ان اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل رہیگی ‘ نوٹفکیشن

