جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت...

تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار:پولیس

تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس نے ایک مشکوک موٹر سائیکل کو روکنے کا اشارہ دیا، تاہم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے رکنے کے بجائے پولیس موبائل پر فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے