جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںایران میں صورتحال کشیدہ، پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیےکرائسیس مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران میں صورتحال کشیدہ، پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیےکرائسیس مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران کی تازہ صورت حال میں پاکستانی سفارتخانے  نے  شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔

تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے 24 گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز  اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔

رابطہ نمبرز:

فرحان علی: 00989107648298

فیضان: 00989906824496

کاشف علی: 00989938983309

کرائسس مینجمنٹ یونٹ کے لینڈ لائن نمبرز درج ذیل ہیں:

00982166941388

00982166944888

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے