جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان: ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے