کوئٹہ/گیس لیکج دھماکے
کوئٹہ : یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی، پولیس
زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ ہوا، پولیس
گیس لیکج کے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے، دونوں زخمی ہسپتال منتقل، زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس

