جمعہ, فروری 13, 2026
ہوماہم خبریںاسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔

تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی ہے، نوجوان ملک دشمن بیانیے اور منفی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے