اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ؛ دو پولیس اہلکاروں کی آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر فائرنگ

کوئٹہ؛ دو پولیس اہلکاروں کی آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر فائرنگ

کوئٹہ:

ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔

ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی تاہم تفتیش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے