جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںوزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں  وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ  وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو غیر قانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف قانونی کارروائیوں میں ایف بی آر کے ساتھ مکمل تعاون کی بھی ہدایت  کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے