گوادر/بی این پی نے ضلع چیئرمین کی نشست بلا مقابلہ جیت لی گوادر ضلع چیئرمین کے انتخاب کا عمل صبح 9 بجے ضلع کونسل میں شروع ہوا گوادر بی این پی کے شئے مختیار ضلع چیئرمین منتخب
گوادر ضلع چیئرمین کے لیے صرف بی این پی کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگوادر مقررہ وقت تک کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائےگوادر شئے مختیار بلا مقابلہ ضلع چیئرمین کامیاب گوادر ضلع چیئرمین کا انتخابی عمل پرامن ماحول میں مکممل ہوا

