اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںحکومت کی 6 ماہ کی وعدہ خلافیوں کے خلاف بلوچستان گرینڈ الائنس...

حکومت کی 6 ماہ کی وعدہ خلافیوں کے خلاف بلوچستان گرینڈ الائنس کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کوئٹہ :۔بلوچستان گرینڈ الائنس کے آرگنائزر قدوس کاکڑ کی اہم پریس کانفرنس تمام صحافی حضرات کو سلام اور شکریہ12 ہزار 32 ہزار ملازمین کے کیس پر دوبارہ میڈیا کے سامنے پیشی حکومت کی مسلسل 6 ماہ کی وعدہ خلافیوں پر سخت ردعمل آج کی پریس کانفرنس احتجاجی تحریک کے اعلان سے متعلق ہےحکومت کی 6 ماہ سے جاری مسلسل عدم توجہی ملازمین کے ساتھ کئے گئے تحریری وعدوں کا احترام نہ کیا گیا اجلاسوں میں طے شدہ سفارشات کو بار بار کابینہ سے ڈراپ کرناوزراء کی عدم موجودگی جیسے بے بنیاد جواز پیش کئے گئےحکومت کے تاخیری حربے اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیںاحتجاج ملازمین کا آخری راستہ، حکومت نے مجبور کیا حکومتی بے حسی نے ملازمین کا صبر لبریز کر دیابجٹ سے قبل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا لیکن نظر انداز کیا گیا

بجٹ سیشن کے دورانپرامن دھرنے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش گھروں پر چھاپےرہنماؤں کی گرفتاریاںملازمین پر لاٹھی چارجآنسو گیس کا استعمالروٹی، کپڑا اور مکان کے دعویدار دورِ حکومت میں بدترین ظلم وزراء اور سیکرٹریز پر مشتمل حکومتی کمیٹی سے کئی روز مذاکرات مشترکہ سفارشات پر مکمل اتفاقمنٹس آف میٹنگ تیار، دستخط مکملوزیرِاعلیٰ کو بریفنگ، مکمل یقین دہانیکابینہ اجلاس میں سفارشات منظور کرنے کا وعدہم سلسل 6 ماہ سفارشات کو اجلاس سے ڈراپ کیا جاتا رہاچیئرمین کمیٹی میر شعیب نوشیروانی کا میڈیا بیان بھی ریکارڈ پر موجودوزیرِ تعلیم کی غیر موجودگی کو بہانہ بنا کر سفارشات مؤخر کی گئیں6 ماہ تک صبر کیا، اب مزید تاخیر قبول نہیں،ایکشن کمیٹی اور ممبران کا ہنگامی اجلاس حکومتی رویے پر شدید تشویش حکومت کو 10 دسمبر تک حتمی مہلت11 دسمبر سے صوبہ بھر میں احتجاجی تحریک کا آغازوفاق کے برابر حقوق، کوئی اضافی مراعات نہیں مانگ رہےملازمین کو دیوار سے نہ لگایا جائےآئینی و قانونی حق کسی صورت نہیں چھوڑیں گے

12 دسمبر کو تمام اضلاع میں ایکشن کمیٹی کے اجلاس13 دسمبر کوضلع سطح پر پریس کانفرنسز کریں گے،15–16 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر پرسیاہ بینرزملازمین بازوؤں پر سیاہ پٹیاںاحتجاجی ریکارڈنگ17 دسمبر کوئٹہ قلات ڈویژن اور سبی ڈویژن میں ریلیاں و مظاہرے18 دسمبر کو ژوب اور رخشان ڈویژن میں احتجاجی ریلیاں19 دسمبر کو مکران اور نصیر آباد ڈویژن میں احتجاجی مظاہرے20 دسمبر کو لورالائی ڈویژن ، کوئٹہ ڈویژن کے پشین، قلعہ عبداللہ، چمن میں ریلیاں23 دسمبر کوکوئٹہ میں صوبائی سطح کی گرینڈ ریلی و بڑا احتجاج24–26 دسمبر کو تمام اضلاع میں پریس کلبز کے باہر احتجاجی کیمپ لگائے جائیں گے،29 دسمبر کوصوبہ بھر میں قلم چھوڑ ، کام چھوڑ ہڑتال30–31 دسمبر بلوچستان بھر میں مکمل صوبائی لاک ڈاؤنکور کمیٹی کا اہم اجلاس اگلے مرحلے کا سخت لائحہ عمل طے کیا جائے گا

کیا آپ آئین کے تحت وفاقی اکائیوں کے ساتھ یکساں سلوک کریں گے،کیا آپ دو لاکھ سے زائد ملازمین کے آئینی حق کو تسلیم کرتے ہیں؟کیا مشترکہ سفارشات کی منظوری دیں گے یا ملازمین کو مزید دیوار سے لگائیں گے،کیا وفاق جیسی مراعات دینا بھی حکومت کے لیے مشکل ہے،ملازمین کوئی بھیک نہیں مانگ رہےوفاقی مراعات بلوچستان کے ملازمین کو بھی ملنی چاہئیں،حکومت اپنی دستخط شدہ سفارشات پر عمل کرےاگر عمل نہ کیا گیا تو سختمرحلہ وار احتجاج جاری رہے گا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے