اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: ژوب میں پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی

بلوچستان: ژوب میں پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی

بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی بابر کے پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی۔

 ژوب کی کلی عثمان زئی کے علاقہ مکینوں نے بتایا کہ کلی کے قریبی پہاڑوں پر قائم جنگلات میں آگ لگ گئی ،جنگلات میں زیتون کے درخت پائے جاتے ہیں ۔

 اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ژوب عارف زرگون نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں جب کہ محکمہ جنگلات کی ٹیم پہاڑوں پر پہنچ گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے