اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پھر سے معطل، شہری شدید بے چین

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پھر سے معطل، شہری شدید بے چین

کوئٹہ میں انٹرنیٹ پھر سے معطل کردی گئی ڈیٹا سروس بند ہونے سے طلبا کاروبارئی حضرات آن لائن خدمات سرانجام دینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کئی روز کے لیے معطل رکھی گئی تھی۔

بعد ازاں صوبائی حکومت نے بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے کئی روز بعد انٹرنیٹ سروس بعال کردی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے