اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان؛ نصیرآباد ریلوے ٹریک پر پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام...

بلوچستان؛ نصیرآباد ریلوے ٹریک پر پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد ریلوےٹریک پر پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں صدر تھانہ ڈیرہ مراد کی حدود ریلوے ٹریک پر تخریب کاری کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی،پولیس کےمطابق دوست ہوٹل کے سامنےریلوےٹریک پربم برآمد ہوا۔

سیکورٹی فورسز نےبم ڈسپوزل اسکوارڈ کی ٹیم کو طلب کرکےناکارہ بنادیا گیا،پولیس کاکہنا ہےکہ ساڈھے تین کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنایا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے